Background Art

MUSAS

Mianwali United Sons And Sisters

انقلاب بذریعہ تعلیم

مشن عطاء سے وفا

لڑنے والوں کا نہیں، پڑھنے والوں کا ساتھ دیں

Education Event

ڈاکٹر حنیف نیازی

بانی و روح رواں

تنظیم کا تعارف و پس منظر

14 اگست 2017 کو ڈاکٹر حنیف نیازی نے فلیور سٹی ہوٹل میانوالی میں اپنے ساتھیوں کی موجودگی میں ایک پر وقار تقریب میں 'موساز' (MUSAS) کی بنیاد رکھی۔ MUSAS دراصل 'Mianwali United Sons And Sisters' کا مخفف ہے۔ اس کا ماخذ لفظ 'موسیٰ' ہے جو کہ انقلاب کا استعارہ ہے اور ڈاکٹر حنیف نیازی کے بڑے بیٹے کا نام بھی ہے۔ موساز میانوالی میں 'انقلاب بذریعہ تعلیم' کی داعی ہے اور اپنے منشور 'مشنِ عطاء سے وفا' (جو کہ میانوالی کے نامور ماہرِ تعلیم سید عطاء محمد شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہے) پر کاربند ہے۔ اس کا مقصد معمولی سا معاشی و تعلیمی پسِ منظر رکھنے والے والدین کے بیٹوں اور بیٹیوں کو مستقبل کا ڈاکٹر، انجینئر، وکیل، جج، ماہرِ معاشیات اور آئی ٹی ایکسپرٹ بنانا ہے۔

فلسفہِ بنیاد

"بظاہر تو ڈاکٹر حنیف نیازی نے موساز کی بنیاد رکھی لیکن درحقیقت موساز سے ہی ڈاکٹر حنیف نیازی نے جنم لیا ہے۔ موساز کا تصوراتی جنم اس وقت ہوتا ہے جب ایک ایسا طالب علم (حنیف نیازی) جو پہلی کوشش میں میٹرک کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے۔ پھر کمزور معاشی پسِ منظر کے ریلے میں بہہ کر کبھی ٹریکٹر ڈرائیور، کبھی چوکیدار، کبھی نائب قاصد تو کبھی لکڑہارے کے روپ میں رزق کی تلاش میں چار سال مارا مارا پھرتا ہے۔ پھر دوبارہ تعلیم سے جڑتا ہے۔ رب ذوالجلال کے بے پناہ کرم، استاد عطاء محمد شاہ کی کمال شفقت، والدین کی لازوال قربانیوں، محسنوں کی بے مثال مہربانیوں اور اپنے جوہر استقلال کی بدولت ڈاکٹر بن کر لوٹتا ہے۔ یہیں سے موساز عملاً وجود میں آتی ہے جب ڈاکٹر حنیف نیازی نہ صرف ایک جیتی جاگتی مثال بن کر میدان عمل میں اترتے ہیں بلکہ اپنا تن، من، دھن اور وقت صرف اس خواب کی تعبیر پہ نچھاور کر دیتے ہیں کہ اب کوئی بیٹا یا بیٹی صرف اس لیے اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے کہ اس کے پاس وسائل نہیں تھے۔"

ہمارا مشن اور منشور

غریب والدین کے بچوں کو ڈاکٹر، انجینئر، وکیل اور ماہرین بنانا تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ ہم سید عطاء محمد شاہ صاحب کے مشن "مشن عطاء سے وفا" پر کاربند ہیں تاکہ وسائل کی کمی کی وجہ سے اب کوئی بھی بیٹا یا بیٹی اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہے۔

Education Awareness

شعور کی بیداری

طلباء میں تعلیمی لگن اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرنا۔ ہمارا مقصد نوجوانوں کے ہاتھوں سے ہتھیار لے کر انہیں قلم اور کتاب کا وارث بنانا ہے تاکہ امن قائم ہو۔

آئیے فساد کے بجائے فلاح کا راستہ چنیں اور عہد کریں کہ ہم "لڑنے والوں کا نہیں، پڑھنے والوں کا ساتھ دیں گے۔"

Strong Community

مضبوط برادری

ہم میانوالی کے ان تمام مخلص اور دردِ دل رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کر رہے ہیں جن کا مقصد صرف خدمت اور خیر خواہی ہے۔

یہ نیٹ ورک باہمی تعاون اور اعتماد کی بنیاد پر ایک ایسی مضبوط برادری تشکیل دے گا جو خوشی اور غم میں ایک دوسرے کا بازو بنے۔

Bright Future Pakistan

روشن پاکستان

"موساز میانوالی" خالصتاً قومی مفاد اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہو کر ایک روشن پاکستان کی تکمیل کے لیے "انقلاب بذریعہ تعلیم" کی داعی ہے۔

یہ تعلیمی تحریک صرف کیریئر سازی تک محدود نہیں بلکہ اس کا مقصد معاشرے میں یگانگت، رواداری اور امن و سلامتی کو فروغ دینا ہے۔

70+

ابتدائی طلباء

300+

مستقل ڈونرز

Million+

مالیت کی اسکالرشپس

5+

سالوں کا اعتماد

کارکردگی رپورٹ

(August 2021 - November 2025)

موساز کی شفافیت اور مالیاتی کارکردگی کا جائزہ

سالانہ مالیاتی تقابل

تفصیل اسکالرشپ

# نام مستحق سال 1 سال 2 سال 3 سال 4 اگست-نومبر 25 کل رقم
1Muhammad Shakir120,435148,120---268,555
2Sarmad Hussain40,38020,000---60,380
3Muhammad Umair23,00012,000---35,000
4Miraj Bibi17,240----17,240
5Muhammad Junaid52,00083,50081,00088,5005,500310,500
6Muhammad Rizwan25,900----25,900
7Abdul Haseeb5,000----5,000
8Aleena Zara2,000----2,000
9M. Azahr Ud Din10,00045,550---55,550
10Muhammad Aqil25,00050,24056,330--131,570
11Muhammad Zeeshan28,35060,070106,000120,55056,350371,320
12Asma Sajid7,00084,00077,000--168,000
13M. Karam Ullah-162,000153,000135,00050,000500,000
14Eman Abdullah-120,000144,000144,00048,000456,000
15Meer Aftab-65,000195,28015,0008,000283,280
16Razia Bibi-35,00025,000--60,000
17M. Bilal Khan-65,000195,00065,000-325,000
18M. Sheraz Dost-58,000---58,000
19Muhammad Anas-74,000195,00065,000-334,000
20Tayyab Bilal--121,500122,000-243,500
21Misbah Ul Karim--56,00061,000-117,000
22Noman Mukhtar--70,000120,00068,000258,000
23Saqib Sharif--37,44074,88047,940160,260
24Binyameen--150,000--150,000
25Inam Ullah---102,13020,000122,130
26Asif Nawaz---100,000-100,000
27Ali Hassan---76,00038,000114,000
28M. Asad Rehman---144,72074,340219,060
29Danish Khan---50,00010,00060,000
30Adeel Raza---48,00048,00096,000
31Rameen Sarosh---36,00040,00076,000
32Muhammad Bilal----27,50027,500
33Nashrah Rabail----40,00040,000
34Hamda Noor------
35Hina Ramzan----26,84026,840
36Yasir Abbas----16,00016,000
37Ali Hassan----16,00016,000
Total356,3051,082,4801,662,5501,531,780630,4705,257,585

موساز (MUSAS) اسکالر شپ پروگرام

میرٹ اور شفافیت

کن کن صورتوں میں سکالرشپ روکی جا سکتی ہے؟

  • سٹوڈنٹ معلومات فراہم کرنے میں کسی قسم کی غلط بیانی یا چھپانے کا مرتکب پایا جائے۔
  • سٹوڈنٹ جاری ڈگری کو تبدیل کرے یا اس کی تعلیمی کارکردگی تسلی بخش نہ ہو۔
  • سٹوڈنٹ موساز سکالرشپ کو چھپائے یا اس کے پرچار میں لیت و لعل کا مظاہرہ کرے یا موساز کے ذمہ داران سے عدم تعاون کرے۔
  • سٹوڈنٹ کسی بھی قسم کے دوسرے ذرائع (سرکاری و غیر سرکاری امداد) سے موساز کو بروقت آگاہ نہ کرے۔

موساز سکالرشپ اہلیت اور شرائط

  • موساز کے مروجہ فارم کے ساتھ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد، یونیورسٹی داخلے کی تصدیق، شناختی کارڈز، بے فارم اور بجلی کے بل کی کاپی جمع کروانا لازمی ہے۔
  • 1۔ سٹوڈنٹ بنیادی طور پہ ضلع میانوالی سے تعلق رکھتا ہو۔
  • 2۔ سٹودنٹ اپنی بارہ سال تعلیم (ایف ایس سی/ایف اے/آئی کام) مکمل کر چکا ہو۔
  • 3۔ سٹودنٹ میڈیکل، انجنیئرنگ، لاء، کمپیوٹر یا بزنس کی کسی بھی چار/پانچ سالہ ڈگری کا سٹوڈنٹ ہو۔ CGPA کم از کم 3.0 ہو۔
  • 6۔ سٹوڈنٹ مالی طور پہ کمزور جبکہ تعلیمی لحاظ سے بہترین ہو۔
  • 7۔ والدین کی مجموعی ماہانہ آمدن 70,000 روپے سے کم ہو۔
  • 8۔ سٹوڈنٹ میں آگے بڑھنے کی غیر مشروط لگن ہو اور وہ ہر قیمت پر ڈگری مکمل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو۔
  • 9۔ سٹوڈنٹ موساز سکالرشپ کو بطور اعزاز قبول کرے اور ہر فورم پہ اس کا پر اعتماد اظہار کرے۔
  • 10۔ سٹوڈنٹ تعلیم مکمل کرنے کے بعد موساز کے ساتھ تعاون کا ارادہ ظاہر کرے۔
  • 11۔ کم از کم 3 سی جی پی اے برقرار رکھے اور ہر سمسٹر کے رزلٹ سے انتظامیہ کو آگاہ کرے۔
  • 12۔ کسی دوسری سکالرشپ کے ملنے کی صورت میں موساز کو فوراً آگاہ کرے۔
  • نوٹ: یہ خیرات نہیں بلکہ ایک اعزاز ہے۔

ہمارے سفیر

(Our Ambassadors)

Muhammad Ali

Ali Hassan

DVM

UVAS Lahore

Fatima Bibi

Asad ur Rahman

BS SE

Uo Sargodha

Ahmed Khan

Karmaullah

MBBS

Rawalpindi Medical College

Zainab Malik

Yasir Abbas Shah

Electrical Engg

Namal University Mianwali

Usman Ghani

Danish Khan

BS Zoology

Kohat UST

Bilal Ahmed

Muhammad Zeshan

DVM

VUAS Jhang

Ayesha Khan

Muhammad Shakir

Electrical Engg

Project Manager NRTC

Hamza Tariq

Muhammad Aqil

BS Zoology

GCU Faisalabad

Sana Mir

Sarmad Hussain

Electrical Engg

UoS

Omer Farooq

Inamullah

MBBS

Ameeruldin Medical College

Rabia Basri

Misbah ul Kareem

BS Mechanical Engg

UET Lahore

Ali Raza

Syed Aftab Haider Shah

BS FS

IU of Bahawalpure

Ali Raza

Saqib Shareef

BS SE

UoM

Ali Raza

Adeel Raza

MBBS

SKZMDC Lahore

Ali Raza

Bin Yameen

Phd

University of South Korea

Ali Raza

Muhammad Awais

Electrical Engg

Namal University Mianwali

Ali Raza

Asif Nawaz

MPhil English

Qarz e Hasnah

Ali Raza

Nauman Mukhtar

Electrical Engg

Namal University Mianwali

Ali Raza

Tayyab Bilal

Civ Engg

UET Texila

Ali Raza

Ali Hassan

Elect Engg

Namal University Mianwali

Ali Raza

Miraj BiBi

MSc Chem

UoS

Ali Raza

Aleena Zara

MBBS

NUMS

Ali Raza

Asma Sajid

BDS

De'montry College Lahore

Ali Raza

Eman Abdullah

Doctor of Physiotherapy

De'montry College Lahore

Ali Raza

Razia BiBi

Bsc

UoM

Ali Raza

Rameen Sarosh

BS SE

UoS

Ali Raza

Nashrah Rabail

BS SE

UoP

Ali Raza

Hamda Noor

BBA

Uom

Ali Raza

Hina Ramzan

BS CS

Uom

ہمارے معزز ڈونرز

(Our Esteemed Donors)

M Tahir Imran

Business Man

Qamar al Hassan

Govt. Service

Meharban

Private Job

Muhammad Mahboob Alam

Business

Muhammad Sadiq

Educationist

Hameed Khan

Retired Police Officer

Faiz Ahmed

Overseas Pakistani

Malik Suleman

Business

Muhammad Zeeshan Malik

Lecturer Biology

Malik Ehasaan Ullah

Business

Rifat ullah Khan

Trader

Asad Ali Khan

Overseas Pakistani

Muhammad Mushtaq Quraeshi

Autos Traders

Sharjeel Ahmed Khan

Defence Forces

Malik Masood

Educationist

Imran Niazi

Police Officer

Imran Niazi

Police Officer

Muhammad Ajmal Khan

Teacher

Muhammad Saleem

Business

M Hamza Bilal

Business

Danish Salik

Teacher

AbdulQayyum Shah

Retired OfficerIMOP

Nadeem Khan

Business Man

Pervaiz Iqbal

Teacher

Arsam and Arham Maahi Khan

Kings

Tariq Iqbal Khan

Social Worker

Muhammad Taimoor Khan

WAPDA

Atta Muhammad Shah Talokar

Auto Indystry

Haji Suleman Awan

Retied JCO Army

Naimatullah Khan

Overseas Pakistani

Shah Nawaz Khan

Business man

Asmat Gul Khattak

Writer

Muhammad Ulfat Sabir

Govet. Emplee

Saleh Muhammad

Retired Police

Mubashir Naveed

MBBS Student